اسلام آ باد( پبلک نیوز) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کل جمعرات26 جون کو اپنے ادارے کے علا قا ئی دفتر ملتان کی نئی بلڈ نگ کا افتتاح کر یں گے۔ افتتا حی تقر یب میں وفاقی سر کا ری اداروں کے مقا می سر برا ہان، وفاقی محتسب کے علا قا ئی دفا تر ملتان، بہا ولپور اور ڈیرہ غا زی خان کے افسران، ضلعی انتظا میہ کے افسران، سو ل سو سا ئٹی کی اہم شخصیات اور میڈ یا کے نما ئند گان شر کت کر یں گے۔وفاقی محتسب اپنے دورہ ملتان کے دوران وفاقی محتسب کے علا قا ئی دفا تر ملتان، بہا ولپور اور ڈیر ہ غا زی خان کے افسران اور وفاقی سر کا ری اداروں کے مقا می سر برا ہان کے ساتھ ایک اجلا س کی صدا رت بھی کر یں گے۔