جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں عالمی یومِ عدالتی فلاح و بہبود آج منایا جائے گا ۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اس دن کا مقصد عالمی سطح پر عدالتی نظام کی آزادی ،قانون کی حکمرانی کو فروغ دینا اور شہریوں میں اپنے قانونی حقوق و فرائض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے