انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا آغاز27جولائی سے ہوگا:ایف بی آر

اسلام آباد(آئی این پی )  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا باقاعدہ آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔جاری اعلامیہ کے  مطابق  ترجمان کی جانب سے تمام ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ٹیکس گوشوارے درست، مکمل اور دیانتداری کے ساتھ جمع کرائیں تاکہ ٹیکس نظام کو مزید مہثر بنایا جا سکے