کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے مچھ کے علاقے آب گم میں ایک گھر کے باہر بیٹھے چار افراد پر دستی بم پھینکا اور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فراد ہو گئے