لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی تبدیلی کے بعد دو مزید تبادلے ہوگئے ذرائع کے مطابق سید ذیشان رضا کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز لاہورتعینات کردیا گیاذیشان رضا ڈی پی او سیالکوٹ بھی تعینات ریے چکا ہے جبکہ ذیشان اصغرڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرتعینات ہوگئے جبکہ ڈی پی او مظفر گڑھ کو ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی ملتان تعینات اے آئی جی ایڈمن محمد رضوان کو ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات کر دیا گیا۔