لاہور(پبلک نیوز)پنجاب میں 1 کروڑ 65 لاکھ ایکڑ کے رقبے پر گندم گانے کا ٹارگٹ دے دیا ‘پنجاب حکومت اب چھوٹے کسانوں کے بعد بڑوں کسانوں کی بھی مدد کرئے گی ‘پچیس سے پچاس ایکڑ پر گندم اگانے والوں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹرز دیے جائیں گے، ساڑھے بارہ سے پچیس ایکڑ رقبے پر گندم اگانے والوں کو ایک ہزار لینڈ لیولرز مفت دیے جائیں گے، عملدرآمد کے لیے محکمہ زراعت نے تین ارب 56 کروڑ پچاس لاکھ مانگ لیے، محکمہ زراعت نے فنڈز فراہم کرنے کی سمری ایوان وزیر اعلی کو ارسال کر دی،