امریکی ایجنسیز کی سرکاری ملازمین کو مسک کی میلز نظر انداز کرنے کی ہدایات جاری

   واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی ایجنسیز نے فیڈرل ملازمین کو ایلون مسک کی ای میلز کو نظر انداز کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی متعدد فیڈرل ایجنسیز نے فیڈرل ملازمین کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ صدر ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک یا ان کے ماتحتوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ای میلز یا برطرفی کی باتوں کو نظر انداز کردیں