27اپریل کو حج تربیتی پروگرام

لاہور (کرائم رپورٹر)جامعہ اشرفیہ میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر سرپرستی 27اپریل  کو صبح 10 سے سہ پہر 4بجے تک حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا جس میں سرکاری اورپرائیویٹ  عازمین حج  شرکت کر یں گے۔