پنجاب یونیورسٹی : انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری کے آڈیٹوریم میں سیمینار

لاہور(کرائم رپورٹر)  وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا  تاریخ کے مضمون کی مغربی ممالک میں بہت اہمیت ہے مگر ہمارے یہاں یہ ترجیحات میں شامل نہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیر اہتمام ’کام کی جگہ پر صحت: اندورنی و بیرونی نقطہ نظر‘ پر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری کے  آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا۔  علاوہ ازیں انہوں نے کہا  گلوبل وارمنگ، موسمیاتی تبدیلی، صحت، تعلیم اور معیشت سمیت تمام شعبوں میں ترقی کیلئے نئی ٹیکنالوجی سیکھنے اور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی ا?فس ا?ف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک) کے زیر اہتمام دوروزہ دسویں انوینشن ٹوانوویشن سمٹ۔ 2025 کی اختتامی تقریب سے الرازی ہال میں خطاب کررہے تھے۔