لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹرنیشنل مائونٹین ڈے 2025 کے سلسلے میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر سنٹر پروفیسر ڈاکٹرصائمہ صدیقی، چیئرمین شعبہ جغرافیہ گورنمنٹ سائنس کالج ڈاکٹر محمد غوث، فیکلٹی ممبران اور طلباوطالبات نے شرکت کی