ریاض(یواین پی)ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم نے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیاکے مطابق جدہ کے قصر السلام میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے باہمی دلچسپی کے متعدد مور پر تبادلہ خیال کیا۔ق اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم سرکاری دورے پر جدہ پہنچے ہیں۔