سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ انتقال کرگئے

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں ایوان شاہی کا کہنا ہے  شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز کا بیرون ملک انتقال ہوگیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد کی نماز جنازہ  ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی