تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)آبنائے ہرمز میں نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آنے کے بعد ایک کارگو جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور جہاز بے قابو ہو کر سمندر میں بہنے لگا جس کے نتیجے میں 2 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے شیئر کریں: