سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سیکریٹری انفارمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد کیا اور کہا کہ استعفیٰ پارٹی کی ہدایات پر دیا گیا۔ اس فیصلے سے تحریک کے ترجمان اخونزادہ حسین کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔