پیٹرولیم ڈویژن کی رپورٹ: پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کی تفصیلات جاری

پیٹرولیم ڈویژن کی رپورٹ: پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کی تفصیلات جاری

ویب ڈیسک: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری دستاویز کے مطابق، پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر مختلف ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں۔

پیٹرول پر تفصیلات:

فی لیٹر پیٹرول پر ٹیکس: 94 روپے 89 پیسے
ٹیکس کا حصہ: 36 فیصد
کسٹم ڈیوٹی: 14 روپے 37 پیسے
پیٹرولیم لیوی: 78 روپے 2 پیسے
کلائیمیٹ سپورٹ لیوی: 2 روپے 50 پیسے
ڈیزل پر تفصیلات:

فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکس: 95 روپے 35 پیسے
ٹیکس کا حصہ: 35 فیصد
کسٹم ڈیوٹی: 15 روپے 84 پیسے
پیٹرولیم لیوی: 77 روپے 1 پیسہ
اضافی پیٹرولیم لیوی: 2.5 روپے
دستاویز کے مطابق، پیٹرول اور ڈیزل پر عائد یہ ٹیکسز قیمت کا بڑا حصہ بناتے ہیں اور عوامی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔