لاہور( خصوصی رپورٹ)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق افضال احمد کوڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد اورنوید اسلم وڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا۔