شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر کے علاقہ کالوکے لاش بر آمد ہوئی، جسے علاقہ مکین نے دیکھ کرریسکیوٹیموں کو اطلاع دی ریسکیوٹیموں نے لاش کو قبضہ میں لیکر پولیس کے حوالے کردیا،بتایا گیا ہے کہ گاو?ں کے قریبی کھیتوں میں تشدد زدہ لاش کو دیکھ کر مکینوں نے فوری طور پر ریسکیو1122 کو اطلاع دی ،جنہوں نے نعش کو کھیتوں سے نکال کر پولیس کے حوالے کردیا ،پولیس نے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔