لاہور(کرائم رپورٹر)انٹرمیڈیٹ پارٹ ون ترجمتہ القرآن کے پیپر میں جعلی امیدوار پکڑا گیا ذرائع کے مطابق گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے جعلی امیدوار پکڑا گیامحسن علی امیدوار سید حسین علی شاہ کی جگہ پیپر دے رہا تھاکنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے محسن علی کیخلاف مقدمہ درج کروادیا،امیدوار کیخلاف یوایم سی کیس بھی بنادیا گیا