لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ایس ڈی پی او برکی غلام دستگیر خان کی سربراہی میں ایس ایچ او ہئیر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائیاں کرتے ہوئے دوران چیکنگ مختلف مقامات سے 3منشیات فروش کوگرفتار کرلیا ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم الطاف حسین، راشد، فیصل سے1 کلو سے زائد چرس اور 1کلو ہیروئن برآمد کر لی ملزمان کا مضافاتی علاقوں میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکیملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کاروآیاں شروع کردی ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او ہئیر عزیر ارشدایس آئی محمد عمران اور پولیس ٹیم کو شاباش دی نو جوان نسل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،