اسلام آباد ہائی کورٹ آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں سے متعلقہ مقدمات کی سماعت کرے گی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ آج پیر کوعمران خان سے ملاقاتوں سے متعلقہ تمام مقدمات کی سماعت کرے گی قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم خان پرمشتمل تین رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔