قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی لارجربینچ سماعت کرے گا
اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات آج سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر کردیے گئے،قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل تین رکنی لارجربنچ سماعت کرے گا۔