لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے مالی سال کا اختتام/ دفاتر ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے ،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا شہریوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام،مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ایل ڈی اے دفاتر 27 جون بروز ہفتہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،ایل ڈی اے فسلیٹیشن سنٹرشہریوں کی سہولت کے لئے صبح 9بجے سے شام 6بجے تک کھلا رہے گا۔شہری ایل ڈی اے سے متعلقہ سروسز 27 جون بروز ہفتہ کے روز بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے دفاتر کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے۔