لتھوانیا(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد لتھوانیا کی وزیر اعظم اینگا روگینن بھی مستعفی ہوگئیں‘اپنی کابینہ کے آخری اجلاس کے دوران اپنے الوداعی خطاب میں اینگا روگینن نے کہا کہ یہ ایک مشکل دن ہے۔ حالیہ مہینوں میں حکومت کو درپیش چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اس عرصے کے دوران بہت سے مشکل فیصلے کیے ہیں۔