لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 نے24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں1363ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 719 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،951معمولی زخمیوں کو جائے حادثاے پر طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: