ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز کو نوٹس

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی سربراہی میں ڈویژنل کرائم میٹنگ ماہ جولائی کے کرائم ،جرائم کی بیخ کنی، سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی کرائم کے حوالہ سے زیرو ٹالرنس پالیسی پرمن و عن عملدرآمد کی ہدایت دی۔