ڈیرہ غازیخان (آن لائن)ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے ۔ یہ تعیناتی مشترکہ کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے لیے کی گئی ہے، وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست پر 2 اضلاع ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز تعیناتی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔ وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست پر صوبے کے 2 اضلاع ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کردی۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع مشترکہ کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے لیے کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کے لیے وفاق سے درخواست کی تھی۔