واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جے پی مورگن چیس کے خلاف اکائو نٹس بند کرنے کے الزام میں 5 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کر دیا ۔ بینک نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکائو نٹس سیاسی یا مذہبی بنیادوں پر بند نہیں کیے جاتے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026