بھارت کے سب سے بڑے 2 ارب ڈالر کے بینک فراڈ کا ملزم مفرور جیولر بیلجیئم سے گرفتار

 نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث مفرور جیولر میہول چوکسی کوبیلجیئم سے گرفتار کرلیا گیا  ۔برطانوی خبر رساں اداے  کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ایک ذرائع   نے گرفتاری کی تصدیق کردی، میہول چوکسی کے خلاف 7 سال قبل بھارت کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ہونے کی تفصیلات سامنے آئی تھیں