امریکہ کے بعد فرانس کی بھی تیل بردار بحری جہاز کے خلاف کارروائی

پیرس(آئی این پی )امریکی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی بحریہ نے بھی بحیرہ روم میں گرینچ نامی روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی۔فرانسیسی بحریہ کے مطابق قآئل ٹینکر پر پابندیاں ہیں، شبہ تھا کہ یہ جعلی پرچم کے تحت چل رہا تھا، یہ آپریشن اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے مطابق انجام دیا گیا