امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر شادی کی تقریب جاری تھی اسی دوران خودکش دھماکہ ہوگیا:پولیس
ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکہ ہواجس میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے‘پولیس نے بتایا خودکش دھماکے کے وقت گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی ‘ امن کمیٹی کے متعدد ارکان بھی موجود تھے