لاہور(کرائم رپورٹر) گلبرگ پولیس نے شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالا سالا بہنوئی پر مشتمل 2 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔ملزموں دائود اور سنی مسیح سے ہزاروں روپے نقدی، 2 پستول، 3 موبائل فون ، موٹر بائیک برآمد کر لی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026