بھارتی وزیراعظم بدھ کو اسرائیل کاد ورہ کریں گے

تل ابیب(آئی این پی )اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے  کہا ہے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی   بدھ   کے روز اسرائیل کا دورہ کریں گے۔  اسرائیلی وزیرِ اعظم  بنجمن نیتن یاہونے اپنے ایکس اکاونٹ سے جاری بیان میں کہا ہے اسرائیل اور انڈیا کے تعلقات دو عالمی رہنمائوں کے درمیان ایک طاقتور اتحاد ہے۔ہم جدت، سلامتی، اور مشترکہ سٹریٹجک وژن میں شراکت دار ہیں