لاہور (آئی این پی )لاہور میں آلودگی برقرارہے اور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور بدستور دوسرے نمبر پرہے۔ شہر میں آلودگی کی شرح 219 ریکارڈکی گئی ہے، ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع صاف ہے،موسم خشک رہے گااور بارش کا امکان نہیں ہے۔