پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والیم لزم کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 100 تیار پتنگیں، 19 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئیں۔ ملزم مبین مال لا کر خفیہ طور پر سپلائی کرتا تھا ۔