چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں دشمنی پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چک نمبر 21 چودہ ایل میں دشمنی کے باعث فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026