نوسرباز خود کو نادرا ملازم ظاہر کر کے بیٹری لے اڑا

حویلی لکھا(خصوصی رپورٹ)حویلی لکھا میں نوسرباز نے خود کو نادرا کا ملازم ظاہر کر کے بیٹری شاپ سے بیٹری حاصل کی اور رفوچکرہو گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم نے دکان کے ملازم کو گمراہ کر کے بیٹری وصول کی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے۔ تحقیقات جاری ہیں۔