لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر میں چوری شدہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے دوران 58 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں ، جن میں 20 کی نمبرپلیٹیں جعلی نکالیں جبکہ 35 موٹرسائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔