لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ کی چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق کارروائی کے دوران 45 چوری شدہ موٹر سائیکلیں بر آمد کر کے سپرداری پر مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026