لاہور(کرائم رپورٹر )چوہنگ پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف وہراس پھیلانے والے تین ملزموں زاہد علی ،نیازجمیل اور عمر ذولفقار کو گرفتار کر کے ان سے پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،حکام کاکہناہے کہ ملزموں کوسخت سزادی جائے گی۔