سعودی مسام پراجیکٹ کے تحت یمن میں 570 بارودی سرنگوں کی صفائی

 ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے مسام پراجیکٹ  کے تحت  گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں سے مزید 570 بارودی سرنگوں کو صاف  کردیا گیا ۔