لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ کے علاقے میں ایک گھر میں لفٹ گرنے سے 3افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ شاد باغ بگا چوک کوٹ خواجہ سعید کے قریب واقع گھر میں لفٹ گرنے سے 3افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔