1ماہ؛16 نامعلوم لاشوں کی تدفین

لاہور(کرائم رپورٹر)گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف علاقوں سے ملنے والی 16 نامعلوم لاشوں کی امانتاً تدفین کر دی گئی امانتاً تدفین ایدھی فا ئونڈیشن کی جانب سے متوفین کی شناخت نہ ہونے پر کی گئی ترجمان ایدھی کے مطابق بھاٹی گیٹ، داتا دربار، کاہنہ اور کوٹ لکھپت سے 2، 2 افراد مردہ حالت میں پایا گئیہربنس پورہ، فیصل ٹا ئون، گلبرگ،مغلپورہ سے ایک ایک نامعلوم لاش بر آمد ہوئی مسلم ٹا ئون، شادمان اور اکبری گیٹ سے بھی ایک، ایک لاش بر آمد ہوئی ایدھی رضاکاروں نے لاشوں کو غسل، کفن اور نمازِ جنازہ کے بعد مختلف قبرستانوں میں امانتاً دفن کیا