نانبائی ایسوسی ایشن اسلام آباد کو ہراساں کرنے سے روکنے کے حکم میں آئندہ ہفتے تک توسیع

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان نان و روٹی کی قیمت کے تعین پر مذاکرات ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کو نان بائیوں سے مذاکرات کرکے نان اور روٹی کی قیمت کا معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی‘۔عدالت نے نانبائی ایسوسی ایشن کو ہراساں کرنے سے روکنے کے حکم میں آئندہ ہفتے تک توسیع کردی