5 سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

قصور(خصوصی رپورٹ)) اینٹی کرپشن کی کارروائی، 5 سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن قصور سرکل نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پانچ سال سے مفرور اشتہاری ملزم شوکت علی کو گرفتار کر لیا۔