افسر وں کو نئی تعیناتی پر فوری فرائض سر انجام دینے کی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے 20 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل کر دیئیڈی آئی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے کارکردگی کی بنیاد پر انچارجز تبدیل کیے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ادریس ملک انچارج انویسٹی گیشن ساندہ سے انچارج انویسٹی گیشن گلبرگ تعینات زاہد سلیم انسپکٹرانچارج گلبرگ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سب انسپکٹر محمد عمران انچارج ریس کورس سے معطل انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرزانسپکٹر ممتاز حسین انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج ریس کورس تعینات انسپکٹر محمد اکمل پرانی انارکلی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرزانسپکٹر عرفان سعید انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج پرانی انارکلی تعینات سب انسپکٹر وقاص احمد شاہدرہ ٹاؤن سے انچارج مغل پورہ تعینات سب انسپکٹر گوہرِ اقبال انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سے انچارج تھانہ سندر تعینات کر دیاانسپکٹر اصغر علی انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سے انچارج نواب ٹاؤن تعینات سب انسپکٹر تصور اصغر انچارج نواب ٹاؤن سے انچارج انچارج گارڈن ٹاؤن تعینات سب انسپکٹر محمد کامران انچارج گارڈن ٹاؤن سے کلوز ہیڈکوارٹرزانسپکٹر قیصر عزیز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سے انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ سب انسپکٹر محمد صدیق انچارج چوہنگ سے انچارج انویسٹی گیشن نصیر آباد سب انسپکٹر شاہد محمود انچارج نصیر آباد سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سب انسپکٹر نعیم شہزاد انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سے انچارج گوالمنڈی تعینات سب انسپکٹر علی نقی شاہ انچارج گوالمنڈی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرزسب انسپکٹر محمد قاسم انچارج نشتر کالونی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرزانسپکٹر محمد اسلم انچارج مغل پورہ سے انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی تعینات کر دیاسب انسپکٹر حسن زاہد انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز سے انچارج انویسٹی گیشن ساندہ تعینات انسپکٹر صفدر علی انچارج ایس ایس او آئی یو اقبال ٹاؤن سے انچارج تھانہ مستی گیٹ تعینات کر دیا گیاڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نیتمام افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرکے نیک نیتی سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی ہے