شیخوپورہ سے لاپتہ لڑکی تلاش کے برد وادین کے سپرد

 گریٹر اقبال پارک روبینہ نامی لڑکی گھر کا راستہ بھول کر لاہور پہنچ گئی تھی،
 لاہور(کرائم رپورٹر)گریٹر اقبال پارک میں فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ ایف پی یو  نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شیخوپورہ سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو ڈھونڈ نکالاترجمان ڈولفن فورس کے مطابق،  اور ایک بائیکیا رائیڈر کے ساتھ گریٹر اقبال پارک میں موجود تھی فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے پارک میں دونوں کو پریشانی کی حالت میں پایاٹیم نے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لیتے ہوئے لڑکے اسد کے ہمراہ انہیں تحفظ خدمت مرکز منتقل کردیا جہاں ضروری قانونی کارروائی کے بعد لڑکی کے لواحقین کو اطلاع دے دی گئی ایف پی یو شہریوں کی خدمت اور تحفظ کے لیے ہر دم مستعد ہے اور اس واقعہ میں بھی بروقت کارروائی کر کے ایک اہم انسانی مسئلہ حل کیا گیا۔