قصور،تھہ شیخم(خصوصی رپورٹ )تھانہ گنڈاسنگھ والا پولیس نے ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتارکرکیلاکھوں کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ڈی پی پی قصور کی ہدایت پر ایس ایچ او آصف جاوید ودیگراہلکاروں نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری کریک ڈاؤن میں ڈکیت گینگ کے سرغنہ صداقت عرف صداقتی کوساتھی سمیت گرفتار کرکے چھینی گئی 0 موٹر سائیکلیں، لاکھوں کی نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ملزم موٹرسائیکل اور نقدی رقم چھیننے کی وارداتیں کرتے تھے۔