لاہور(کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف مقامات سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق شاہدرہ ٹائون سے 35 سالہ ، لاری اڈا مین بازار سے 28 سالہ اور کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے روڈ سے بھی نامعلوم کی لاش ملی۔