یونان میں 6.1 شدت کا شدید زلز لہ، سونامی کا الرٹ جاری

 ایتھنز(آئی این پی )یونان میں جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے متعدد جزائر میں گزشتہ  صبح 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس نے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز کریٹ کے ساحلی علاقے ایلونڈا سے تقریبا 36 میل دور تھا،