ایتھنز (آئی این پی )یونان میں کسانوں کے مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔ پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، پولیس کی گاڑیوں کو مظاہرین نے شدید نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی۔یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریٹ میں کسانوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں